ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 5.8 شدت کازلزلہ
استنبول(نیوز پلس) ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے متعدد عمارتوں کو نقصان شدید نقصان پہنچا تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔انقرہ کی سرکاری نیوز ایجنسی اناطولیہ کے ڈیزاسسٹر اینڈ ایمرجنسی…