ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے اور گرفتاریوں کے خلاف اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر…
اسلام آباد(نیوز پلس) ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے اور گرفتاریوں کے خلاف اپوزیشن نے احتجاج کیا اور قومی اسمبلی کے باہر احتجاجی کیمپ لگالیا۔احتجاجی کیمپ کے شرکاء نے نواز شریف،آصف علی زردای سمیت گرفتار دیگر رہنماؤں کی رہائی…