زندہ لوگوں کی تعریف کرنی چائیے مرنے والے اپنی تعریف نہیں سن سکتے ۔ نعمان اعجاز
کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں زندہ لوگوں کی تعریف کرنی چاہیے کیونکہ مرنے والے اپنی تعریف سُن نہیں سکتے ہیں۔
نعمان اعجاز نے اپنے تصدیق شدہ…