# مولانا فضل الرحمن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مقرر
اسلام آباد (نیوز پلس) جمعیت علماء اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن جماعتوں کا قائم کردہ اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ…