بھارت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی لیگ شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ چئیرمین پی سی بی احسان مانی
لاہور (نیوز پلس ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی صورتحال معمول پر آنے پر ہی پاک بھارت کرکٹ کی بحالی پر بات ہوگی اور بات چیت کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی معاملات کا نارمل ہو نا ضروری ہے…