آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت
لاہور(نیوز پلس)احتساب عدالت نے آشیانہ ہاسنگ اسکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت سے شہباز شریف کی حاضری سے مستقل استثنی کی درخواست تاحکم ثانی منظور کرلی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر نے قومی اسمبلی کے قائد حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے…