قومی اسمبلی میں بجٹ کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج , حکومت کے خلاف نعرے بازی
اسلام آباد (نیوز پلس)حزب اختلاف کی جانب سے مالی سال 2020-21 کے بجٹ کے دوران شدید احتجاج اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم عمران خان نے بھی شرکت کی۔مالی سال 2020-21 کا…