غیر جانبدارانہ اور منصفانہ اقدار پر سمجھوتہ معاشرے کیلئے نقصان دہ ہے۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
اسلام آباد(نیوز پلس) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی مشکل ترین کام ہے، زیر التوا آئینی درخواست کے سبب صدارتی ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی، کونسل کسی خوف، بدنیتی یا دباؤ کے بغیر اپنا…