آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان وائٹ واش
ایڈیلیڈ(نیوز پلس) آسٹریلیا نے دو میچوں کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کر دیا، پاکستان کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچز میں مسلسل 14 اور سیریز میں مسلسل پانچویں شکست ہے،برسبین ٹیسٹ کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ایک اننگز اور 48 رنز سے…