وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی آزربائیجان کے سفیر علی علیذادہ سے ملاقات
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے آزربائیجان کے سفیر علی علیذادہ سے ملاقات کی ہے ملاقات کے دوران باہمی امور کے معمالات پر تبادلہ خیال کیا گیا،آزربائیجان کے سفیر نے وزیر داخلہ سے گفتگو میں کشمیر کے معاملے میں پاکستانی موء قف کی حمایت کی اس موقع…