Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

آرمی چیف

عوام کی سیکیورٹی،تحفظ اور فلاح ہماری ذمہ داری ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوزپلس)  پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کی پاکستانی عوام کی سیکیورٹی ،تحفظ اور فلاح ہماری ذمہ داری ہے ۔ سپہ سالار نے کشمیری عوام سے یکجہتی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عید پر کشمیر میں جدوجہد کرنے والے بہادر کشمیریوں…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کوئی یک طرفہ فیصلہ تسلیم نہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (نیوز پلس)  سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے کل بھی اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی تھی اور آج بھی دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ اگر ہم پر جنگ…

حکومت نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(نیوز پلس)حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع و تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے دیے گئے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے مذکورہ فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی جو سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (نیوز پلس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جنرل ہیڈ کواٹر(جی ایچ کیو) میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کور کمانڈرز کانفرنس میں عالمی و علاقائی صورتحال…

پاکستان مثبت انداز سے دیرپا امن اور استحکام کی جانب اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔آرمی چیف جنرل قمر…

راولپنڈی(نیوز پلس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات کو مستقبل کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More