اے ایس ایف کے ٹرینیز کی تربیت پاکستان میں ہوابازی کی سیکیورٹی کے معیار کو بڑھائے گی۔ آرمی چیف
راولپنڈی (نیوزپلس) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں منعقدہ 48ویں بیسک ایوی ایشن سیکیورٹی کورس پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی، تقریب سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اے ایس ایف کے ٹرینیز پاکستان کی ایوی ایشن سیکیورٹی میں…