ایڈیشنل آئی جی کا نئے آئی جی پنجاب کے ماتحت کام کرنے سے انکار
لاہور (نیوز پلس ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) فنانس طارق مسعود یاسین نے
نئے آئی جی انعام غنی کے ماتحت کام کرنے سے انکار کر دیا
اس حوالے سے طارق مسعود یاسین نے تحریری طور پر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز کو آگاہ بھی کر دیا۔اپنی…