Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

آئی ایس پی آر

#ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید

ہرنائی (نیوزپلس)  بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کےحملے کے نتیجے میں 7 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق حملے کے بعد علاقے کو مکمل طور پر گھیرا میں لے لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی…

LOC پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے دو جوان شہید

راولپنڈی (نیوز پلس) بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کر کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج بھی ایل او سی کے دیوا سیکٹر…

پاکستان اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ترجمان آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (نیوز پلس)امریکہ کی جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین کسی کے خلاف…

پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (نیوز پلس)پاکستانی فوج کے سابق سربراہ کو آئین شکنی کے جرم میں سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ جنرل(ر) پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے اور یہ کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ…

پاک ایران فورسز کی مشترکہ طور پر بارڈر پیٹرولنگ کرنے کی خبر غلط ہے۔آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز پلس) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک ایران فورسز کی مشترکہ طور پر بارڈر پیٹرولنگ کرنے کی خبر غلط ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے ٹوئٹر پر…

پاکستان اور برطانیہ کی آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا فائنل برطانوی ٹیم نے جیت…

راولپنڈی (نیوز پلس) پاکستان اور برطانیہ کی آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا فائنل برطانوی ٹیم نے جیت لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اوربرطانیہ کی آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کے درمیان آرمی اسٹیڈیم راولپنڈی میں…

قومی سلامتی معیشت کے ساتھ جڑی ہے۔ آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (نیوز پلس) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہنا تھا کہ قومی سلامتی معیشت کے ساتھ جڑی ہے، ملک میں داخلی سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی، صورتحال میں بہتری کے اقتصادی سرگرمیوں پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔حکومت کی معاشی…

چیف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا میر پور آزاد کشمیر میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی (نیوز پلس)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف نے جاتلاں نہر اور سڑکوں کی بحالی کے کام…

میجر عدیل شاہد کوکراچی جبکہ سپاہی فراز حسین کوکوٹلی آزاد کشمیر میں فوجی اعزازات کیساتھ سپر د خاک کر…

کراچی(نیوز پلس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے میجر عدیل شاہد کی نماز جنازہ کراچی جبکہ سپاہی فراز حسین کی نماز جنازہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ادا کی گئی جبکہ دونوں شہداء کو فوجی اعزازات کیساتھ آبائی قبرستان…

ترک صحافیوں کے ایک وفد کا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا دورہ

راولپنڈی(نیوز پلس) ترکی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے ایک وفد نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا دورہ کیا۔ وفد کو پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال پر بریفنگ دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ترک صحافیوں کے ایک وفد نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More