افغانستان سے جلد بازی میں غیر ملکی افواج کا اخلاء غیر داشنمندانہ فیصلہ ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جلد بازی میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا غیر دانشمندانہ ہوگا۔ امریکی روزنامے "دی واشنگٹن پوسٹ" میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صرف افغانوں کے اپنے طور…