Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فلک شبیر کا سارہ خان کو پھولوں کا تحفہ

کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہوراور خوبصورت فنکار جوڑی گلوکار فلک شبیر اور سارہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران معروف…

فلک شبیر نے سارہ خان کو سرخ گلابوں کا گلدستہ پیش کر دیا

اسلام آباد (نیوزپلس)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبصورت جوڑی گلوکار فلک شبیر نے سارہ خان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گلوکار فلک شبیر اور سارہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے اُن کے مداحوں کی…

پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی مسلسل پانچویں سال وننگ پارٹنر شپ برقرار

لاہور (نیوزپلس) پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنر شپ برقرار رکھتے ہوئے مسلسل پانچویں سال بھی ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا مین ٹائٹل اسپانسر بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے اعتبار سے نمبر…

سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم کورونا وائرس کا شکار

لاہور (نیوزپلس) پاکستان کرکٹ بورڈ  کے سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ پی سی بی کے مطابق اقبال قاسم  کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد گھر میں 1 ہفتے سے آئسولیشن میں ہوں۔ اقبال قاسم نے یہ بھی بتایا کہ…

زندہ لوگوں کی تعریف کرنی چائیے مرنے والے اپنی تعریف نہیں سن سکتے ۔ نعمان اعجاز

کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں زندہ لوگوں کی تعریف کرنی چاہیے کیونکہ مرنے والے اپنی تعریف سُن نہیں سکتے ہیں۔ نعمان اعجاز نے اپنے تصدیق شدہ…

گلوکار عاصم اظہر کہتے ہیں کہ اگر گلوکار نہ ہوتا تو کرکٹر ہوتا

کراچی (نیوزپلس) پاکستان میوزک انڈسٹری میں اپنا نام بنانے والے نوجوان گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ اگر گلوکار نہ ہوتا تو کرکٹر ہوتا۔ حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کرکٹ کھیلتے دکھائی…

شادی کے لئے ایسے شخص کو ترجیح دوں گی جو کھانا بنانا جانتا ہو ۔ اداکارہ اشنا شاہ

لاہور (نیوزپلس) پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت  اداکارہ اشنا شاہ جیون ساتھی کے بارے میں کہتی ہیں کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ مجھے کھانا بنانا نہیں آتا، اور اسے جانوروں سے بھی محبت ہو۔ تاہم…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو "بحرین آف آرڈر” ایوارڈ سے نوازا گیا

راولپنڈی (نیوزپلس) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کی بحرین کی اعلیٰ حکومتی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

کسی بھی وزیراعظم کو لاشیں رکھ کر بلیک میل نہیں کیا جاتا۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوزپلس) وزیر اعظم عمران خان نے مچھ واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ کسی بھی وزیراعظم کو اس طرح بلیک میل نہیں کیا جاتا کہ آپ آئیں گے تو ہم تدفین کریں گے۔ ہزارہ برادری کے تمام مطالبات مان لیے اسلام آباد میں اسپیشل…

10 لوگوں کو ذبح نہیں کیا گیا بلکہ 22کروڑ عوام کو ذبح کیا گیا ۔ سینیٹر سراج الحق

کوئٹہ (نیوزپلس) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ مچھ میں قتل افراد کی تدفین میں رکاوٹ شہدا کے لواحقین نہیں بلکہ وزیراعظم ہیں۔ کوئٹہ میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہم آپ مل کر یہی رورہے ہیں کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More