Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

میا خلیفہ بھی اسرائیلی فوج کی بربریت کے خلاف بول اٹھیں

اداکارہ نے امریکہ کو بھی ہدف تنید بنایا

اسلام آباد (نیوزپلس) عالمی شہرت حاصل کرنے والی سابقہ پورن اسٹار اور ماڈل میا خلیفہ بھی اسرائیلی بربریت کے خلاف بول اٹھیں

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر  اکاؤنٹ پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

میا خلیفہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’وہ صرف یہ دیکھ رہی ہیں کہ امریکا  انسانیت کے خلاف جرائم میں سالانہ 3 اعشاریہ 8 بلین ڈالرز کی مالی اعانت فراہم کررہا ہے۔

میا نے ’فلسطین کو آزاد کرو ‘ کا ہیش ٹیگ لگا کر ٹویٹ کیا۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More