Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا

باکسر عامر خان ٹوئیٹر پر اپنے گھر کی تصیویر شئیر کی

لندن (نیوزپلس)   اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری دہشت گردی کے خلاف   نہتے فسلطینیوں کے ساتھ جاری اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی نژاد عالی شہرت یافتہ باکسر برطانوی باکسر عامر خان نے  اپنے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

باکسر عامر خان نے اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کا شکار مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔

باکسر عامر خان نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لگا ہوا ہے۔

 

عامر خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’اُنہوں نے برطانیہ میں اپنے گھر  فلسطین کا پرچم لگا لیا ہے۔‘

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ FreePalestine بھی استعمال کیا جس کا مطلب ہے کہ ’فلسطین کو آزاد کرو۔‘

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More