Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مشال خان نے قاسم خان سے منگنی کر لی

قاسم خان نے بھی مشال کے ہمراہ ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے محبت بھرا پیغام لکھا ہے

کراچی (نیوزپلس)    ٹی وی کی معروف اداکارہ مشال خان نے اداکار قاسم خان سے منگنی اور دوستی کا اشارہ دے دیا۔

مشال خان کی سوشل رابطے کے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر نظر دوڑائی جائے تو انہوں نے ہاتھ کی تیسری انگلی پر انگوٹھی بھی پہن رکھی ہے۔

اداکرہ مشال خان نے علی انصاری کی منگنی کے ایک روز بعد کی اداکار قاسم خان سے منگنی کا اشارہ دیا ہے۔

قاسم خان نے بھی مشال کے ہمراہ ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے محبت بھرا پیغام لکھا ہے۔

قاسم خان نے انسٹا گرام پر لکھا کہ ’کیا آپ زمین پر فرشتوں کے ہونے پر یقین رکھتے ہیں ، کیونکہ میں انہی میں سے ایک مشال سے ملا۔‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More