Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

مئی 2021

دنیا سے بھوک کے مکمل خاتمے کا خواب دیکھنے والے ، یوآن لونگ پھنگ

تحریر : سارہ افضل،بیجنگ " میں نے بھوک دیکھی تھی ، اسی لیے میں نے اپنی اولاد کوخوراک کی قدر کرنا سکھا یا ، اور آج جب ہمارے میز پر خوراک کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے جتن کرنے والا چلا گیا تو میں ان پھولوں کی قیمت کیسے لوں جو لوگ اس کی…

وبا اور دیگر چیلنجز کیلئے نسخہ اکسیر، یکجہتی اور تعاون

تحریر: شاکراللہ، بیجنگ کورونا  کے خلاف حتمی فتح ابھی دور ہے  ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اکثر  ممالک  بہتر  کارکردگی  کا مظاہرہ کرنے  لگے ہیں  جس کی وجہ سے کئی ممالک میں صورتحال بہت بہتر ہوگئی ہے ، وبا پر قابو پالیا گیاہے اور ویکسینیشن کا…

پتھر سے مزائل تک

تحریر :سیدقلب نواز سبزواری حُریت کے لغوی معنی آزادی، غلامی سے نجات ، خُود مختاری کے ہیں، حُریت /آزادی ایک نعمت سے کم نہیں، لیکن جب فلسطین و کشمیر کا نام آتاہے تو ذہن میں ایک ایسی منظر کشی سامنے آجاتی ہے کہ جس سے دل رنجیدہ…

اگر حسن ہتھیار ہے تو میں اس سے ہمیشہ لیس رہی ہوں۔ حرا مانی

کراچی (نیوزپلس) صف اول کی اداکارہ حرا مانی کہتی ہیں کہ اگر حُسن ہتھیار ہے تو میں اس سے ہمیشہ لیس رہی ہوں۔ اداکارہ حرا مانی کی جانب سے اپنی نئی خوبصورت تصویریں دلچسپ کیپشنز کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جن کے کمنٹ باکس میں اُن کے…

پنجاب حکومت ہمارے خلاف انتقامی کاروائیاں کر رہی ہے۔ جہانگیر ترین

لاہور (نیوزپلس) پی ٹی آئی کے سیئنر رہنماء جہانگیر خان ترین نے ان کے ساتھ آنے والوں ارکان اسمبلی پر پنجاب حکومت پر انتقامی کارروائیاں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبائی حکومت ناریض ارکان اسمبلی کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھا ہوا ہے…

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں میاں بیوی قتل

کراچی (نیوزپلس) کراچی شرقی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک فلیٹ میں نامعلوم ملزمان نے  گھس کر میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق قتل کی واردات آج صبح 8 بج کر 26 منٹ پر ہوئی۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے…

رانا ثناءاللہ نے شیخ رشید کے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا

لاہور(نیوزپلس)  پاکستان مسلم لیگ ن کے اہم تریم رہنماء رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کا ویڈیو بیان جھوٹا ہے عید والے دن عمران خان اور اس کی پوری کابینہ نے شہباز شریف…

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا ،وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (نیوزپلس) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا،کیونکہ کیبنیٹ ڈویژن سے سمری ابھی تک واپس نہیں آئی تاہم پیر یا منگل تک واپس آ سکتی ہے اس حوالے سے پچھلے کئی دنوں سے میڈیا میں…

سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے برطانوی شہریت کے لئے درخواست دے دی

اسلام آباد (نیوزپلس)  پاکستان کرکٹ ٹیم سے دلبرداشتہ ہو کر انٹرنینشل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے باالاخر  برطانوی شہریت کے لئے باضابطہ طور پر درخواست دے دی ہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق اگر انہیں برطانوی…

عوام کی سیکیورٹی،تحفظ اور فلاح ہماری ذمہ داری ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوزپلس)  پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کی پاکستانی عوام کی سیکیورٹی ،تحفظ اور فلاح ہماری ذمہ داری ہے ۔ سپہ سالار نے کشمیری عوام سے یکجہتی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عید پر کشمیر میں جدوجہد کرنے والے بہادر کشمیریوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More