Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بہت جلد آ رہا ہے۔ اداکارہ میرا نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

میرا نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بہت جلد آ رہا ہے

لاہور (نیوزپلس)  پاکستانی  فلم انڈسٹری کی اسٹار اداکارہ میرا نے اپنے مداحوں کے لیے اب بہت جلد کچھ نیا لانے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے مختصر الفاظ میں کہنا تھا کہ بہت جلد آ رہا ہے۔

اس ضمن میں اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کیں جن میں اُن کے ہمراہ اداکار ہمایوں سعید، پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں اور ندیم بیگ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

meera project

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر کسی نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر لی گئی ہے۔

میرا نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بہت

میرا کس پراجیکٹ پر کام کررہی ہیں اس کا کچھ نہیں پتا تاہم میرا کی اس پوسٹ نے اپنے مداحوں کوضرور کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More