Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

اپریل 2021

حکومتی اراکین پارلیمینٹ کا پلے کارڈز اٹھا کر فرانسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

رازق بھٹی قومی اسمبلی اجلاس کی جھلکیاں اسلام آباد (نیوزپلس) قومی اسمبلی کا بتیسواں اجلاس مقررہ وقت 11.00 بجے کی بجائے 48منٹس تاخیر سے ڈپٹی سپیکر کی صدارت میں شروع ہو ا۔ ممبران اسمبلی، اور کوئٹہ میں دھماکے کے…

لاہور ہائیکورٹ۔میاں شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور (نیوزپلس) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں  شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ نے جسٹس باقر نجفی کی قیادت میں تین رکنی بینچ نے میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفطہ طور پر…

ارتھ ڈے پرگوگل کا خصوصی ویڈیو ڈوڈل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہماری زمین کے تحفظ اور اس سے محبت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے عالمی یوم ارض یعنی زمین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔عالمی یوم ارض سب سے پہلے بائیس اپریل انیس سو سترکو منایا گیا تھا، یہ وہ دور تھا جب تحفظ ماحولیات کے…

ایف بی آر کا اہم اقدام: کارگو کی خود کار سکیننگ کا نظام متعارف کر دیا

ایف بی آر کے کے  پاکستان کسٹمز ونگ نے بندرگاہوں میں درآمدی صنعتی خام میٹیریل کی تیز تر کلیرنس کے لئے وی بوک سسٹم میں سکیننگ کے خودکار نظام کو متعارف کر دیا ہے اور پرانے فزیکل معائنہ کا طریقہ ، جس کی وجہ سے بہت وقت صرف ہوتا تھا، سے نجات ملے…

بابر اعظم آئی سی سی کے نمبر ون بیٹسمین بننے والے پاکستانی چوتھے بلے باز بن گئے

اسلام اآباد (نیوزپلس)  بابر اعظم آئی سی سی کی نمبر ون پوزیشن پر پہنچنے والے چوتھے پاکستانی بلےباز بن گئے ہیں اس سے قبل یہ اعزاز ایشین بریڈ مین ظہیر عباس،سابق کپتان جاوید میاں داد جبکہ سابق بلے باز محمد یوسف بھی آئی سی سی کا یہ اعزاز اپنے…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح

سنچورین (نیوزپلس)  قومی کرکٹ ٹیم نے سنیچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میچ میں سوؤتھ افریقہ کو بچھاڑ کر تاریخی فتح سمیٹی ۔ کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور محمد رضوان کی نصف سنچری کی بدولت ٹی ٹوئنٹی میچ میں ریکارڈ ہدف عبور کرتے…

آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں بابر اعظم نمبر ون بیٹسمین بن گئے

اسلام آباد (نیوزپلس)  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی بلے باز اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ واضح رہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی…

لیجنڈری ہدایت کار و پروڈیوسر ایس سلیمان انتقال کر گئے

لاہور (نیوزپلس)  پاکستان فلم انڈسٹری کے لینجڈری سینئر ہدایت کار و پروڈیوسر ایس سلیمان طویل علالت کے بعد  80 برس کی عمر میں جہان فانی سےرخصت ہو گئے۔ ایس سلیمان کی اہلیہ معروف اداکارہ زریں پناہیں کہتی ہیں کہ ایس سلیمان گزشتہ ایک سال سے…

صبا قمر اب اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

کراچی (نیوزپلس) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بولڈ اداکارہ صبا قمر نے  اداکاری کے بعد اب گانے کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنی سُریلی آواز کا جادو بھی جگاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر گانا گانے کی ریہرسل کی وڈیو بھی شئیر کی ہے ۔ صبا قمر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More