Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کرن جوہر نے شنایا کپور کو بل آخر ڈھونڈ نکالا

کرن جوہر جلد شنایا کو اپنی فلم میں لانچ کرنے والے ہیں

ممبئی (نیوزپلس) انڈین شوبز انڈسٹری کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے بل آخر شنایا کپور کو تلاش کر لیا وہ جلد ہی  نئی اداکارہ کو بالی ووڈ میں لانچ کرنے جا رہے ہیں ۔

بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کا نام ہے جنہیں کرن جوہر  اپنی فلم میں لانچ کریں گے۔

اس بات کا انکشاف شنایا کپور نے سوشل میڈیا پر کیا ہے، جبکہ کرن جوہر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس سال جولائی سے اپنے بالی ووڈ پروجیکٹ کی شوٹنگ شروع کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More