Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ٹینس اسٹار ثامیہ مرزا ترک اداکار انگین آلتان کے سحر میں مبتلا

ثانیہ مرزا انسٹاگرام پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی روٹین شیئر کرتی رہتی ہیں

نئی دہلی (نیوزپلس)  معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان کی مداح نکلی ۔

ثانیہ مرزا نے انگین آلتان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی حالیہ پوسٹ کو لائک کیا ہے جس سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا کا سکتا ہے کہ وہ بھی سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سحر میں مبتلا ہیں۔

انگین آلتان نے ’سنڈے لُک‘ کے کیپشن سے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جسے دنیا بھر میں موجود مداح پسند کررہے تھے

تصویر کو مداحوں کے علاوہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں انگین آلتان کے ساتھی اداکاروں نے بھی پسند کیا اور حیرت انگیز طور پر پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے بھی لائک کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More