Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بولڈ اداکارہ صبا قمر کا ساحل سمندر پر نیا بولڈ فوٹو شوٹ

صبا قمر نے انسٹا گرام پر اپنی تین خوبصورت فوٹو شئیر کیں

کراچی (نیوزپلس) پاکستان کی صف اول کی بولڈ اداکارہ صبا قمر کا کراچی میں ساحل سمندر پر اپنا نیا بولڈ فوٹو شوٹ عکس بند کیا ہے جس میں ان کا دلکش انداز مداحوں کو بھا گیا  ہے۔

saba qamar

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی 3 تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سمندر کی طرح پُرسکون، خوبصورت، لامحدود یا ناراض اور سخت ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی تصاویر کو کچھ ہی دیر میں مجموعی طور پر 1لاکھ 20 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے انکی بہت تعریف بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More