Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

مارچ 2021

پی ڈی ایم یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف تسلیم نہیں کرے گی ۔ شاہد خاقان عباسی /مولانا غفور حیدری

اسلام آباد (نیوزپلس)  پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کیں سینیٹ میں قاید حزب اختلاف پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں  اس حوالے سے پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے جے یوآٓئی کے…

ای سی سی نے بھارت سے کاٹن، یارن اور چینی کی درآمد کی اجازت دے دی

اسلام آباد (نیوزپلس) وفاقی وزیر برائے خزانہ حماد اظہر کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی اجلاس کے دوران 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا،اجلاس کے دوران  اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے بھارت سے…

سرفراز احمد جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچز کھیلیں گے

لاہور (نیوزپلس)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو جنوبی افریقہ کے ون ڈے میچز کھلانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا  ہے۔ اس حوالے سے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر کھیلیں گے جبکہ محمد رضوان بطور بیٹسمین کھیل…

پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچ 23 مئی سے 20 جون کے درمیان ہوں گے

لاہور (نیوزپلس)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچز 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کروانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 20 میچ چند کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث…

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز اپنے نام کر لی

کرائسٹ چرچ (نیوزپلس)   نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تین میچز کی سیریز اپنے نام کر لی ۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 173 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس نے 58 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی…

سلمان خان دھوکے باز ہے ۔ اداکارہ سومی علی

ممبئی (نیوزپلس) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف سابقہ بھارتی اداکارہ، ماڈل اور فلم ساز سومی علی نے اداکار سلمان خان کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان ایک دھوکے باز انسان ہیں وہ کہتی ہیں کہ اداکار سلمان خان نے اُنہیں دھوکا دیا تھا۔…

پاکستان شوبز انڈسٹری بہت منافق ہے ۔ اداکار یاسر حسین

اسلام آباد (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈستڑی کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا تھا کہ ’میں کیوں اپنی رائے کا اظہار نہیں کر سکتا، صرف اس لیے کیونکہ میں ایک اداکار ہوں؟ مجھے صرف ایک بناوٹی خول میں رہنا چاہیے، سب کو ایسا لگنا چاہیے کہ اداکار تو…

انڈونیشیا میں چرچ پر خود کش حملہ

جکارتہ (نیوزپلس)  پام اتوار ماس کے موقع پر دو مشتبہ خود کش حملہ آوروں نے ایک گرجا گھر کے باہر کو بارودی مواد سے اڑا دیا ،بارودی پھٹنے کے نتیجے میں کم سے کم 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔…

عظیم خان مجھے تم پہ بھروسہ ہے ۔ صبا قمر

کراچی (نیوزپلس) بولڈ اداکارہ صبا قمر نے عظیم خان کا ساتھ دینے میدان میں آ گئیں ہیں ۔ واضح رہے کہ صبا قمر کی ایک مداح نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ان کے ہونے والے شوہر عظیم خان پر زیادتی اور قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کیے تھے۔…

ڈریپ، کے سی ای او کی تعیناتی کیلئے امیدواروں سے 15 دن میں درخواستیں طلب

اسلام آباد (نیوزپلس) وفاقی حکومت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کے مستقل سی ای او کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا۔ جس کے قومی اخبارات میں تشہیر کر دی گئی ہے ۔ ڈریپ کے سی ای او کی تعیناتی کیلئے امیدواروں سے 15 دن میں درخواستیں طلب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More