Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

فروری 2021

مسئلہ کشمیر کا واحد حل ڈائیلاگ ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان

کولمبو (نیوزپلس) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیر خطےمیں خوشحالی نہیں آسکتی،مسئلہ کشمیرکا واحد حل ڈائیلاگ ہیں،جنگ یاتنازعات کسی مسئلےکاحل نہیں ،تنازعات کی موجودگی میں خطہ خوشحال نہیں ہوسکتا،برصغیرکےتمام تنازعات بات چیت…

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی

لاہور (نیوزپلس) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ کے اہم رہنماء حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ نے کی۔ نیب کی طرف سے اسپیشل پراسیکیوٹر…

محمد زاہد نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

‏لاہور (نیوزپلس)  محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔ ‏تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مختلف تقرریاں کیں جن میں بولنگ کوچ کی حیثیت سے…

گالف کے سابق نمبر ایک کھلاڑی ٹائیگر ووڈز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

لاس انجیلس (نیوزپلس) گالف کے سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی ٹائیگر ووڈز لاس اینجلس میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹائیگر ووڈز کی قسمت اچھی تھی جو ان کی جان بچ گئی۔ میڈیا رپورٹس…

سی پرائم کی مختصر فلم ’چاہت‘ میں عمران عباس اور حبا بخاری جلوہ گر

لاہور (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عمران عباس اور اداکارہ حبا بخاری حال ہی میں سی پرائم کی مختصر فلم ’چاہت‘ میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ فلم ’چاہت‘ کی کہانی بشارت ترمذی نے لکھی ہے اور اس کی کہانی ایک محبت کرنے والے جوڑے کے درمیان…

احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا میر نے چھوٹے بیٹے کے لئے لڑکی پسند کر لی

کراچی (نیوزپلس) وراسٹائل اداکار احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا میر نے اپنے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر کیلئے سوشل میڈیا پر لڑکی پسند کر لی۔ گزشتہ روز ثمرہ رضا نے ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے کیلئے بہو کی تلاش میں ہیں ساتھ ہی…

اپنے شوہر کی پہلی شادی اور بچے کے بارے میں معلوم ہوتا تو وہ اُن سے کبھی شادی نہ کرتیں ۔ راکھی ساونت

ممبئ (نیوزپلس)  معروف بھارتی  اداکارہ اور بگ باس کے سیزن 14 کی کنٹسٹنٹ راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ اگر اُنہیں اپنے شوہر کی پہلی شادی اور بچے کے بارے میں معلوم ہوتا تو وہ اُن سے کبھی شادی نہ کرتیں۔ راکھی ساونت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا…

پی ایس ایل 6 : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (نیوزپلس) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ملتان سلطانز کی جانب سے 194 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے 19ویں اوورز میں حاصل کرکے ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی سمیٹی۔ ملتان سلطانز…

وزیر اعظم عمران خان کا سری لنکا کا دورہ

کولمبو (نیوزپلس)  وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریش کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان اور سری لنکا کو دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا رہا ہے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم…

بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد (نیوزپلس) اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کے احکام واضح کرنے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن مہناز اکبر عزیز نے بل ایوان میں پیش کیا۔ سماجی کارکن شہزاد رائے بل کی منظوری پر خوشی کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More