Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

دسمبر 2020

ایران میں برفانی طوفان سے 10 کوہ پیما ہلاک،متعدد لاپتہ

تہران (نیوزپلس) ایران کے شمالی پہاڑوں میں برفانی طوفان سےکم سےکم 10 کوہ پیما ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔   ایران کے سرکاری میڈیا نے مذکورہ حادثے کے متعلق تفصیلات فراہم کیں کہ 4 مختلف مقامات پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے…

31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا۔ بلاول بھٹو کا عمران خان کو الٹی…

گڑھی خدا بخش (نیوزپلس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے نے 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا۔ گڑھی خدا بخش میں اپنی والدہ محترمہ…

جس طرح مشرف کو نکالا تھا اسی طرح عمراں خان کو بھی نکال سکتے ہیں۔ آصف علی زرداری

گڑھی خدا بخش (نیوزپلس) پاکستان پیپلر پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت پر شدید تنقید کا نشانے بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے پاکستان نہیں چل رہا، یہ کرکٹ ٹیم چلانے والے ہیں گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی برسی کے…

جنرل پاشا نے سیاسی کوڑا اکٹھا کرکے ایک جماعت بنائی جس کا نام پاکستان تحریک انصاف ہے ۔ مریم نواز

گڑھی خدا بخش (نیوزپلس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بینظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد اور قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی طرح مجھے اپنے باپ کے نظریے کے لیے جان دینی پڑی تو یہ ایک حقیر نذرانہ ہوگا۔…

#ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید

ہرنائی (نیوزپلس)  بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کےحملے کے نتیجے میں 7 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق حملے کے بعد علاقے کو مکمل طور پر گھیرا میں لے لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی…

عمران خان کو دوبارہ پرائمری میں ڈالا جائے ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

لکی مروت (نیوزپلس) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان پر سخت طنز کرتے ہوئے کہا کہ نااہل اور ناکام طالب علم نقل کرکے بھی فیل ہورہا ہے، تیاری نہیں تھی تو وزارت عظمیٰ کیوں لی، وزیراعظم کودوبارہ پرائمری میں ڈالاجائے۔…

اداکارہ سارہ خان کا اپنے مرحوم والد کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری

لاہور (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے مرحوم والد کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ سارہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پینٹنگ کی تصویر شیئر کی ہے جس میں بچے اپنے والدین کے ساتھ…

سلمان خان سُنہرے دل والا انسان ہے ۔ کوریو گرافر ریمو ڈی سوزا

ممبئی (نیوزپلس) بھارتی فلم انڈسٹری کے ہدایتکار و کوریو گرافر ریمو ڈی سوزا نے بالی ووڈ کے  سلمان خان کو سُنہرے دل والا انسان قرار دے دیا ہے۔ بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان آج اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس موقع پر جہاں اُنہیں دُنیا…

معروف بھارتی اداکار و سیاستدان رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج

دہلی (نیوزپلس) بھارتی اداکار و سیاستدان رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز بلڈ پریشر میں اتار چڑھاؤ کے باعث حیدرآباد کے اسپتال میں داخل ہونے والے بھارتی اداکار و سیاستدان رجنی کانت کی حالت…

دنیا کو محفوظ مستقبل کے لیے صحت عامہ سے متعلق سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت

جینیوا (نیوزپلس) عالمی ادارہ صحت کے سر براہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کہتے ہیں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم کورونا وبا سے سبق سیکھیں، ہمیں مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا ۔ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے کہا کہ ہم ایک وبا پر ہی سارا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More