Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جواں سالہ موسیقار و گلوکار بوبی وزیر انتقال کر گئے

عظیم موسیقار بخشی وزیر کے فرزند تھے

لاہور (نیوز پلس) پاکستان کے مشہور جواں سالہ  موسیقار و گلوکار بوبی وزیر انتقال کر گئے ان کا انتقال لاہور کے جناح اسپتال میں ہوا ، بوبی وزیر جن کا اصلی نام قدیر وزیر تھا پاکستان کے عظیم موسیقار بخشی وزیر کے فرزند تھے بوبی وزیر موسیقی کی دنیا میں ایک نام و مرتبہ رکھتے تھے پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے ان کی موت کو ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے استاد شفقت امانت نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خلاء کبھی پر نہیں ہو سکے گا عظیم موسیقار تھے،

گلوکارہ و اداکارہ عروج علی بوبی وزیر کی اچانک موت پر دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ آج پاکستان ایک عظیم موسیقار سے محروم ہو گیا ہے  

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More