Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

اکتوبر 2020

2016 تا 2020: سائنس اور ٹیکنالوجی میں چین کے بڑے کارنامے

                                                                                                         شاکراللہ جدید دنیا  میں ترقی کے پیمانوں میں سب سے اہم پیمانہ سائنس و ٹیکنالوجی کا ہے۔ چین نے سائنس و ٹیکنالوجی میں پچھلے ستر سالوں…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی واقع کا نوٹس ،رپورٹ طلب

راولپنڈی (نیوزپلس) سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

بلاول بھٹو زرداری کا آرمی چیف سے آئی جی سندھ مشتاق مہر کے گھر کے گھیراؤ کی تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (نیوزپلس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ مشتاق مہر کے گھر کے گھیراؤ کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر…

آئی جی سندھ مشتاق مہر سمیت کئی اعلیٰ افسران نے دو ماہ کی چھٹی پر جانے کا فیصلہ

کراچی  (نیوزپلس)  محکمہ پولیس سندھ کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مشتاق مہر سمیت کئی افسران نے ایک ساتھ دو ماہ کی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ ماضی میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اتنی بڑی تعداد میں پولیس فورس کے اعلیٰ ترین افسران نے…

فاسٹ بولر حسن کا علی ری ہیب مکمل

لاہور (نیوزپلس) اسٹار فاسٹ بولر حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد دوبارہ ایکشن میں واپس آنے کے لیے تیار ہیں ۔ حسن علی نے بتایا کہ فاسٹ بولنگ میں سخت مقابلے کے باوجود ٹیم میں محنت کر کے واپس آئیں گےا ور ماضی والی جگہ حاصل کریں گے ،انہوں…

ہونٹوں کی سرجری نہیں کروائی ۔ اداکارہ ہانیہ

کراچی  (نیوزپلس)  باصلاحیت اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا  ہے کہ اُنہوں نے اپنے ہونٹوں کی سرجری نہیں کروائی ہے۔ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے اسٹوری میں اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی غلط فہمی دور کرتے ہوئے کہا کہ ’گزشتہ دنوں سے مجھے…

والدین کو دھمکی دی تھی کہ وہ سیف علی خان سے بھاگ کر شادی کرلیں گی ۔ کرینہ کپور

ممبئی  (نیوزپلس) بھارتی  فلم سٹار کرینہ کپور کہتی ہیں کہ اُن کے والدین اداکار سیف علی خان سے اُن کی شادی پر راضی نہیں ہو رہے تھے جس پر اُنہوں نے اپنے والدین کو دھمکی دی تھی کہ وہ سیف علی خان سے بھاگ کر شادی کرلیں گی۔ اپنی شادی کی 8 ویں…

ڈاکو اکٹھے ہو کر "این آر او” مانگ رہے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوزپلس)  وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارے ڈاکوایک جگہ جمع ہوگئے ہیں، سب شور مچارہے ہیں کہ ان کو این آر او دے دو، زندگی آسان ہوجائے گی۔ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

وقار یونس نے کھلاڑیوں کی دماغی صحت کے مسائل کا خدشہ ظاہر کردیا

لاہور (نیوزپلس) بولنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم وقار یونس نے کھلاڑیوں کی دماغی صحت کے ایشوز کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا کہ بائیو سیکور ببل میں کھیلنا آسان نہیں ہے ، کوویڈ 19 لمبا وقت لے گیا تو کھلاڑیوں کے لیے مسائل پیدا ہوں گے۔ نجی ٹی وی کو…

بابر اعظم پاکستان کی خدمت کر کے اپنے خوابوں کو پورا کر رہے ہیں

لاہور (نیوزپلس) پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ہر روز پاکستان کی خدمت کر کے اپنے خوابوں کو پورا کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پیغام جاری کیا اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More