Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایس ایچ او تھانہ گذری آغا معشوق علی پٹھان جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے لگا

آغا معشوق پٹھان نے جرائم کے اڈوں پر جھوٹا ریڈ کرا کر میڈیا میں ان رہتے ہیں تا کہ افسران بالا کی گڈ بک میں رہے

کراچی  (نیوز پلس) جرائم پیشہ افراد کے سرغنہ  تھانہ گذری کے ایس ایچ او آغا معشوق علی پٹھان  عوام ،میڈیا اور افسران بالا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے جرائم پیشہ افراد  کے اڈوں کو رات کو 12 بجے اس لئے بند کروا دیتا ہے تا کہ جب بھی  وہ ریڈ کرے تو جرائم کے اڈے بند ملے اور ساتھی پولیس والے ،میڈیا اور افسران بالا یہ سمجھیں کہ آغا معشوق کی کارگردگی بہت اعلی ہے  ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گذری آغا معشوق علی پٹھان جو منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا  سمجھا جاتا ہے ہے نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد اس کے اپنے بندے ہیں تا کہ عوام میں افسران بالا کو جب بھی خوش کرنا ہو تو ان جھوٹے اور فرضی  اڈووں پر چھاپہ مار کر کچھ لوگوں کو حراست میں لینا اور کارکردگی دکھانا اور یہ ڈرامے اب زیادہ دیر چلنے والے نہیں عوام تو اب کافی حد تک سمجھ چکے ہیں جلد افسران بالا بھی اس کے ڈرامے کو سمجھ جائیں گے اصل میں آغا معشوق نے کئی چہرے چھپا رکھیں ہیں اس ایچ او او نے ایمانداری کے لبادے میں بھیانک کام کر رہا ہے جرائم پیشہ افراد ہی اس کے ساتھی ہیں اور یہ ان کا ساتھی ہے ایس ایچ او تھا نہ گذری آغا معشوق پٹھان باقاعدہ جرائم پیشہ افراد،فحاشی کے اڈوں اور منشیات فروشوں کی سر پرستی کرتا ہے اور بے گناہ افراد کو مختلف جرائم میں ملوث کر کے ان کے خلاف  جھوٹے مقدمات بنا کر ان کو بلیک کرتا ہے ۔ کئی بے گناہ افراد کو جیل پہنچا چکا ہے عوام نے سندھ حکومت  سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے پولیس افسر کو فوری طوری ایس ایچ او شپ سے ہٹایا جائے اور ایک ایسے افسر کو ایس ایچ او لگا یا جائے جس کا ٹریک ریکارڈ اچھا ہو

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More