Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایس ایچ او تھانہ گزری آغا معشوق علی پٹھان کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کراوئی

مساج سینٹر،محاشی اور منشیات فروشوں کے اڈوں پر چھاپے ،

کراچی ( نیوز پلس )گزری تھانے کے دبنگ ایس ایچ او آغا معشوق علی پٹھان کی تھانے کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں،مساج سینٹر اور فحاشی کے اڈوں پر چھاپے ،متعدد منشیات فروش گرفتار،کئی بھاگ گئے ،مساج سینٹر اور فحاشی کے اڈے بند۔تفصیلات کے مطابق گزری تھانہ کے حدود میں مساج سنیٹر ،فحاشی کے اڈے اور منشیات سر عام تھی عوام ان لوگوں سے تنگ آ چکے تھے آئے روز کبھی اسٹریٹ کرائم ،کبھی ڈکتیی ،سب سے بڑھ  کر منشیات فروشوں اور فحاشی کے اڈوں کی وجہ سے عوام عاجز آ چکے تھے عوام کا کہنا تھا کہ ان منشیات فروشوں اور مساج سینٹر اور فحاشی کے اڈوں کی وجہ سے ہمارے نوجوان اور بچے خراب ہو رہے تھے ہمارے اولادوں کا مسقتبل تباہ ہو رہا تھا عوام کی شکایت پر گزشتہ روز ایس ایچ او آغا معشوق علی پٹھان نے ان جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جس کے نتجے میں مساج سنیٹر بند ہو گئے منشیات فروش گرفتار ہوئے کچھ علاقہ چھوڑ کے بھاگ گئے فحاشی پھیلانے اور اڈا چلانے والوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا جس کی وجہ عوام آغا معشوق کی اس کاگردگی سے عوام بہت خوش ہیں عوام نے کہا ہے کہ ایس ایچ او کے ہم شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری شکایت پر ان جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا اور ہمارے بچوں کے مستقبل بچائے عوام نے ایس ایچ او آغا معشوق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے افسران بالا سے اپیل کی کہ ہمیں آغا معشوق جیسے پولیس افسر چاہیئے جنہوں نے ہماری زندگیوں کو محفوظ بنایا اور جرائم پیشہ افراد سے ہماری جان چھڑائی عوام نے پولیس کی افسران بالا سے مطالبہ کیا کہ ایسے دبنگ افسر آغا معشوق کو انعام سے نوازے ہمارے معاشرے کے اصل ہیرو یہ لوگ ہیں واضح رہے کہ ایس ایچ او آغا معشوق پٹھان ایک قابل اور دلیر افسر مشہور ہیں یہ جس تھانے میں رہے اس علاقے میں جرائم پیشہ افراد بھاگ جاتے ہیں اسی وجہ سے عوام بار بار اپنے علاقے میں انہی کو ایس ایچ او تعینات کرنے کی اپیل کرتے ہیں اسٹرئیٹ کرائم ہو یا پھر دیگر جرائم ،آغا معشوق اس حوالے سے زیرو ٹالیرینس کی پالیسی اپناتے ہیں اور یہی ان کی کامیابی کا راز ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More