Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

راولپنڈی دویژن کی خواتین وکلاء نے مسز سرکار عباس کی حمایت کا اعلان کر دیا

خواتین وکلاء ہی میری طاقت ہیں۔مسز سرکار عباس

 

رشید احمد سے

راولپنڈی (نیوز پلس ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن روالپنڈی میں خواتین وکلا ء کی جانب سے مسز سرکار عباس ایڈووکیٹ سپیم کورٹ آف پاکستان کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا جس میں راولپنڈی ڈویژن سے کثیر تعداد میں خواتین وکلاء نے شرکت کی ۔اس موقع پر بار کونسل کی حیثیت سے متفقہ طور پر امیدوار نامزد کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ مسز مسرکار عباس کو نہ صرف  بھرپور اسپورٹ کی جائے گی بلکہ کامیاب بھی کرایا جائے گا ۔ ظہرانے  سے خطاب میں مسز سرکار عباس نے تمام خواتین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ خواتین وکلاء ہی میری طاقت ہیں مجھے امید ہے کہ آپ لوگ مجھے میدان میں ہر طرح کی اسپورٹ کریں گی۔ظہرانے  میں مس مبین جدون،مس عابدہ جدون سمیت دیگر سیئنر خواتین وکلاء نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More