Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سکھر کے علاقے گوليمار روڈ پر پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

خاتون نے گھر والوں کی مرضی کے بغير شادی کی تھی۔ پولیس

سکھر :(نیوز پلس ) سکھر کے علاقے گوليمار روڈ پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قتل کر دیا گیا ہے جبکہ پوليس کے مطابق خاتون نے گھر والوں کی مرضی کے بغير شادی کی تھی۔ ملزمان نے گھر میں گھس کر 25 سالہ علی ڈنو لاشاری اور 22 سالہ شمع بی بی کو تیزدھار آلے سے قتل کردیا۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کر دی ہیں واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ اب تک قاتلوں کے خلاف مقدمہ بھی درج نہيں کیا جا سکا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More