Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

ستمبر 2020

جی سیون ون اسلام آباد: منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ

                                                                                       سرفراز عباسی                                                                                       (اسپیشل رپورٹر) اسلام آباد : (نیوز…

کلرکہار میں ایگری ٹوآریزم ایس اے گارڈن اولیو فاونڈیشن سیویرز آرگنائزیشن کے تعاون سے پانچواں زیتون کا…

چکوال (نیوز پلس) چکوال کی حسین وادی کلر کہار میں ایگری ٹوآریزم ایس اے گارڈن اولیو فاونڈیشن سیویرز آرگنائزیشن کے تعاون سے پانچواں زیتون کا قومی دن منایا گیا اور اس دن کو منانے کے لیے سہگل فارم کلرکہار میں فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں…

حکومت مفرور ڈکٹیٹر کو نہ تو نوٹس بھیجتے ہیں، نہ گرفتار کرتے ہیں۔بلاول بھٹو زرادری

کراچی (نیوز پلس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف کی گرفتاری پر اپنا سخت رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن سے وابستہ سیاستدانوں کو نوٹس بھیجنا اور گرفتار کرنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،…

لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج، نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گرفتار…

لاہور (نیوز پلس) لاہور ہائی کورٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے جس کے بعد انھیں نیب نے کمرہ عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے…

افغانستان سے جلد بازی میں غیر ملکی افواج کا اخلاء غیر داشنمندانہ فیصلہ ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جلد بازی میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا غیر دانشمندانہ ہوگا۔ امریکی روزنامے "دی واشنگٹن پوسٹ" میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صرف افغانوں کے اپنے طور…

جس پارٹی کا سربراہ ملک اور فوج کے خلاف عزائم رکھتا ہو، وہ ملک کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے؟چوہدری…

لاہور (نیوز پلس) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو سخت تنقید  کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ جس پارٹی کا سربراہ ملک اور فوج کے خلاف عزائم رکھتا ہو، وہ ملک کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے؟ ان…

طلال چودھری اسپتال میں نہیں ملے۔ پولیس حکام

فیصل آباد (نیوز پلس) فیصل آباد پولیس مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کا بیان ریکارڈ کرنے لاہور کے اسپتال پہنچی تو پولیس حکام کو طلال چوہدری نہیں پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے اسپتال میں طلال چوہدری نہیں ملے۔ اے ایس پی عبدالخالق کے…

آرمینیا اور آذربایئجان کے درمیان شدید چھڑپیں

باکو (نیوز پلس) نگورنوکارا باخ کے متنازعہ علاقہ پر آرمینیا اور آذربائیجان کی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں جس میں آرمینیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آذر بائیجان کے ایک ہیلی کاپٹر کو مارگرایاگیا ہے جبکہ آذربائجان نے آرمینیا کے دو…

افغانستان:سیکیورٹی فورسیز کے ہاتھوں 26 طالبان ہلاک

کابل (نیوز پلس) افغانستان میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان سخت چھڑپیں جاری ہیں تازہ ترین صورتحال کے مطابق افغناستان کے صوبوں لوگر،سمن گان اورغزنی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران کم از کم 26طالبان ہلاک اور بارہ سے زائد زخمی…

ایٹمی جنگ نہیں جیتی جا سکتی ،اقوام عالم کو گریز کرنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل…

جنیوا (نیوز پلس) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک خیرسگالی مذاکرات، باہمی اعتمادکی بحالی، ایٹمی خطرات میں کمی اورتخفیف اسلحہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More