Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

جون 2020

گلگت بلتستان سے دو بھارتی جاسوس گرفتار

گلگت بلتستان (نیوز پلس)گلگت بلتستان سے دو بھارتی جاسوس سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی مرزا حسن کا کہنا تھا…

72 کھرب 94 ارب 90 کروڑ روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش،کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد (نیوز پلس)72 کھرب 94 ارب 90 کروڑ روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا،جاری اخراجات کا تخمینہ 63 کھرب45ارب، ایف بی آر وصولیوں کا تخمینہ انچاس کھرب 63 ارب۔۔نان ٹیکس ریونیو 11کھرب 9 ارب۔۔اور۔۔اعلیٰ تعلیم کیلئے 64ارب روپے…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ کو پاکستان دشمن بجٹ قراردے دیا

اسلام آباد (نیوز پلس)اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ کو پاکستان دشمن بجٹ قراردے دیا ہے۔اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا کہ اس بجٹ کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ…

قومی اسمبلی میں بجٹ کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج , حکومت کے خلاف نعرے بازی

اسلام آباد (نیوز پلس)حزب اختلاف کی جانب سے مالی سال 2020-21 کے بجٹ کے دوران شدید احتجاج اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم عمران خان نے بھی شرکت کی۔مالی سال 2020-21 کا…

جج کا احتساب صرف قانون کے مطابق ہی ہو سکتا ہے۔سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز پلس) جسٹس قاضی فائزعیسیٰ صدارتی ریفرنس کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ جج کا احتساب صرف قانون کے مطابق ہی ہو سکتا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ٹیکس ریٹرنز جمع کراتی ہیں یا نہیں؟ اگر ہاں تو…

اداکارہ زارا نورعباس کی اداکارہ سجل علی گہری دوست

اسلام آباد (نیوز پلس) اداکارہ زارا نورعباس اور اداکارہ سجل علی بہت گہری سہلیاں ہیں،اداکارہ زارا نے اپنی بہترین دوست سجل علی کیلئے گانا ”یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے“گا دیا۔اداکارہ زارا نور عباس نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ان سے خاص دوست کا…

انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کی سیریز بڑی اہمیت کی حامل ہے۔چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق

لاہور(نیوز پلس)چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ویڈیو لنک پر دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے اعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کووڈ 19 کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کو سب سمجھ رہے ہیں، کیونکہ ارد گرد اب ایسا ماحول ہو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More