افغان صد ر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا
کابل (نیوز پلس / مانٹیرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان ایک بار پھر شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پاگیاہے جس سے افغانستان میں جاری سیاسی کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔اس حوالے سے صدر اشرف غنی کے ترجمان صادق صدیقی…