کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے مقامی حکومتیں سب سے موثر اکائی
شاکراللہ، ماہرابلاغیات چائنا ریڈیو انٹرنیشنل، بیجنگ،چین
پاکستان کی آبادی ۲۱ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔یہ آبادی تقریبا سات لاکھ مربع کلومیٹڑ کے رقبے پر ملک کے طول وعرض میں واقع مختلف شہروں اور دیہاتوں میں رہ رہی ہے۔ان میں سے زیادہ تر…