Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

فروری 2020

لاہور کراچی بھائی بھائی، دونوں نے ہارنے کی قسم کھائی

اب تک اس ٹورنامنٹ میں کراچی اور لاہور کی ٹیموں کی کارکردگی روایتی طور پر خاصی غیر معیاری رہی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر یہ دونوں ٹیمیں بالترتیب پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر موجود ہیں، یعنی ہمیشہ کی طرح اس میں کچھ فرق نہیں آیا۔ جمعے کو اس لیگ…

لاہور ہائیکورٹ: سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہونے والے پاکستانیوں کی فہرست طلب

عدالت عالیہ کی جسٹس عائشہ ملک نے 18 فروری 2019 سے قیدیوں کی واپسی یقینی بنانے کے لیے کی گئی ان کوششوں پر رپورٹ طلب کی جب سعودی ولی عہد نے 2 ہزار 107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا اعلان کیا تھا۔ جسٹس عائشہ ملک نے خلیجی ممالک میں سزائے موت…

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

پاکستان میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر مائیک نیتھا درناکس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سجل علی اور احد رضا میر کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ انہیں سجل اور احد سے ملاقات کرکے بےحد خوشی ہوئی۔…

جنگ زدہ افغانستان میں امن کیلئے امریکا-طالبان معاہدے پر دستخط آج ہوں گے

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اس امن معاہدے میں طالبان کی جانب سے افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی ضمانت دی جائے گی جبکہ امریکی افواج کے بتدریج افغانستان سے انخلا کا عمل شروع ہوگا۔ معاہدے پر دستخط کی…

‘علی ظفر کے پی ایس ایل گانے کے لیے ڈانس اسٹیپس بھیجوں گا’

جہاں علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین سیزنز کے لیے آفیشل ترانے گائے وہیں علی عظمت نے پی ایس ایل 5 کے ترانے پر پرفارم کیا۔ یہ دیکھیں: 'بھائی آرہا ہے، تیار ہو؟' علی ظفر کا پی ایس ایل کیلئے نئے گانے کا ٹیزر جاری خیال رہے کہ پی…

‘عہد وفا’ میں سپراسٹار ہمایوں سعید کی دلچسپ انٹری

پاکستان کے مقبول ڈرامے 'عہد وفا' میں ویسے ہی شوبز کی کئی نامور شخصیات موجود ہیں اور اب ہمایوں سعید بھی اس ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔ خیال رہے کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی تاریخ میں وہ یادگار دن ہے جس میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے سرحدی…

چین: ایک ہی دن میں کورونا کے 3622 مریض صحت یابی کے بعد ڈسچارج

اہم وہیں چین میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں سے 3622 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔ اس وقت کورونا وائرس چین اور ایشیا سے نکل کر دنیا کے دوسرے اور تقریبا تمام خطوں میں 50 سے زائد ممالک میں پہنچ چکا ہے اور…

مذہبی فسادات کے بعد کینیڈا نے شہریوں کو بھارت جانے سے روک دیا

بھارت میں اگرچہ متنازع شہریت قانون کے خلاف دسمبر 2019 سے ہی مظاہرے جاری ہیں تاہم گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے بھارتی دورے کے دوران 24 فروری کو انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں اچانک مذہبی فسادات پھوٹ پڑے۔ یہ بھی پڑھیں: دہلی…

پولیس کی اولین ترجیح لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ایس ایس پی گھوٹکی فرخ لنجار

گھوٹکی(نیوز پلس)ایس ایس پی گھوٹکی فرخ لنجار نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ہے،،شہر سے جرائم کے خاتمے کے لئے ہر اقدام اٹھائیں گے۔ایک انٹریو میں فرخ لنجار کا کہنا تھا کہ پولیس نے شہر میں جرائم کے خاتمے کے لئے کوئی…

معروف بلڈرز کیلاش رام کاگھوٹکی میں غریب اور متوسط لوگوں کے لئے آسان اقساط پرپلاٹ دینے کا فیصلہ

گھوٹکی(نیوز پلس)سندھ سے تعلق رکھنے والے معروف بلڈرز کیلاش رام نے گھوٹکی کی تاریخ میں مذہب،ذات پات سے ہٹ کر اوربلا تفریق ایک ایسے ہاوٗسنگ پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں متوسط اور غریب گھرانوں کے لئے انتہائی آسان اقساط پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More