Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

جنوری 2020

بھارتی وزیر اعظم کی دھمکیاں اور اشتعال انگیز بیانات بی جے پی قیادت کی انتہا پسند سوچ کو بیان کرتے…

اسلام آباد (نیوز پلس)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے پاکستان،،،، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ذمہ دارانہ اور جنگ پر اکسانے والے تبصرے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریمارکس بھارت کے پاکستان سے متعلق لاعلاج جنون کے عکاس…

غیرقانونی ری فنڈ کیس میں سپریم کورٹ کا ایف بی آر پراظہار برہمی

اسلام آباد (نیوز پلس)غیرقانونی ری فنڈ کیس میں سپریم کورٹ کا ایف بی آر پراظہار برہمی،،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کوئی سچی بات نہیں کررہا،،،عدالت کے ساتھ کھیل نہ کھیلیں،،،سانپ گزر گیا اب اس کی لکیرپرلاٹھی ماررہے ہیں،،عدالت نے ڈپٹی کمشنر سیلز…

آئی جی سندھ تعیناتی معاملہ:سندھ حکومت کا گورنر سندھ سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز پلس)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مر تضیٰ وہاب نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ گورنر سندھ سے مشاورت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ امید ہے 27جنوری کی حتمی مشاورت کے مطابق آئی جی کی تعیناتی ہوگی، 26 نومبر…

وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ نے برٹش ائیرویز کے چار رکنی وفد سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز پلس)وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ نے برٹش ائیرویز کے چار رکنی وفد سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ڈپٹی برٹش ہائی کمشنر(Richard Crowder ) رچرڈ کراوٗڈر کر رہے تھے۔ ملاقات کا بنیادی مقصد وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا سکیورٹی…

6 ریاستی اداروں کی نیلامی آگئی ہے۔وفاقی وزیر محمدمیاں سومرو

اسلام۔ آباد (نیوز پلس) نجکاری کے وفاقی وزیر محمدمیاں سومرو نے کہا ہے 6 ریاستی اداروں کی نیلامی آگئی ہے جس کے بعد متعلقہ ادارے اور محکمے عدالتی احکامات سمیت پیپرا قوانین کو مد نظر رکھ کر ان کا جائزہ لیں گے۔ اسلا م آباد میں ڈاکٹر فردوس عاشق…

پاکستان کے بہادر سپوتوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نئی تاریخ رقم کی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان…

لاہور (نیوز پلس)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی بے مثال کامیابیوں کی بدولت پاکستان پرامن ملک بن چکا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید نے…

تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع کی ترقی کے لئے83 ارب روپے مختص کیے۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود…

باڑہ (نیوز پلس)خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہاہے کہ تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع کی ترقی کے لئے83 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ خیبر کے باڑہ بازار میں وزیر اعلیٰ محمود خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ انصاف روزگار اسکیم کے…

آئی جی سندھ کے لئے مشتاق مہر کا نام وفاقی کابینہ نے واپس کر دیا

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کے گورنر کو آئی جی سندھ کی تقرری کے لئے ناموں کا انتخاب کرنے سے متعلق صوبائی وزیراعلیٰ سے مشاورت کرنے کی ہدایت کی…

سٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے پالیسی شرح تیرہ اعشاریہ دو پانچ فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز پلس)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ شرح سود کو 13.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔منگل کے روز کراچی میں نیوز کانفرنس میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ شرح سود تبدیل نہیں…

ایران کی منشیات کی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو مشترکہ مشقوں اور تربیت کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کئی عشروں کی دوستی پر محیط ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر سیفران و انسداد منشیات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More