Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حکومت بھی آصف زرداری کی میعشیت اور نیب کے ایک ساتھ نہ چلنے کی بات سے متفق ہے۔بلاول بھٹو زردای

انسدادِ بد عنوانی سے متعلق قانون سازی کے لیے حکومت کو حزبِ اختلاف کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے

اسلام آ باد (نیوز پلس)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت بھی آصف علی زرداری کی معیشت اور نیب کے ایک ساتھ نہ چلنے کی بات سے متفق ہے۔

ٹوئٹر پربلاول بھٹو کہا ہے کہ حالیہ نیب آرڈیننس اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت بھی سابق صدر آصف علی زرداری کی معیشت اورکے ایک ساتھ نہ چل سکنے کی بات سے متفق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ انسدادِ بد عنوانی سے متعلق قانون سازی کے لیے حکومت کو حزبِ اختلاف کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More