اسلام آباد(نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان نے کہنا تھا کہ جو افراد پنا گاہوں میں نہیں انتظامیہ ان کو عارضی پناہ گاہ مہیا کرے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید سردی میں کوئی بھی شخص شیلٹر کے بغیر نہ رہے۔ جو افراد پنا گاہوں میں نہیں انتظامیہ ان کو عارضی پناہ گاہ مہیا کرے۔