Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

دسمبر 2019

وفاقی حکومت کا چھ ارب روپے مالیت کا ایک جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سال 2020 کو معاشی استحکام کا سال قرار دیا ہے۔چھ ارب روپے مالیت کا ایک جامع پروگرام شروع کیا جائے گا جس کے تحت…

نیب آرڈیننس بدلنے کی ضرورت نہیں بلکہ وزیراعظم کو بدلنے کی ضرورت ہے۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر

اسلام آباد (نیوز پلس) مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑسب کے سامنے ہیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آ باد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق گورنرسندھ محمد زبیرکاکہناتھا کہ نیب آرڈیننس بدلنے کی ضرورت نہیں بلکہ…

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز طلب کرلیا

کراچی (نیوز پلس)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کے روز طلب کرلیا اور اجلاس کاٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ اجلاس کا دعوت نامہ اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو بھیجا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق…

دوہزار انیس وزیراعظم عمران خان کے یوٹرنز کے عالمی ریکارڈ کا سال ثابت ہوا۔مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (نیوز پلس) سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آصف زرداری کی بصیرت سے حکومت کو گھر بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ اس حکومت کے الوداع کا سال ہے،جیالے اپنے…

بلاول نے ایم کیو ایم کو پیش کش کر کے اپنے ارمان پورے کر لیے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

اسلام آ باد (نیوز پلس) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی اقتدار کی خواہش زبان پر آ ہی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول نے ایم کیو ایم…

اتحاد کی پیش کش کرنا جمہوری طریقہ ہے۔قمر زمان کائرہ

اسلام آ باد (نیوز پلس)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ حکومت گرانے کے لیے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کرا رہے، اتحاد کی پیش کش کرنا جمہوری طریقہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں…

نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے بدعنوانوں کو کھلی چھوٹ دیدی گئی۔ جسٹس (ر) وجیہ الدین

لاہور (نیو زپلس)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جسٹس (ر) وجیہ الدین کا کہنا تھا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے بدعنوانوں کو کھلی چھوٹ دیدی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس پر تبصرہ کرتے ہوئے جسٹس (ر) وجیہ الدین نے نیب ترمیمی…

خواجہ سراوٗں کو صحت کارڈ دئیے جائیں گے۔ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن کے تحت خواجہ سراوٗں کو صحت کارڈ دیئے جائیں گے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ2018 کے قوانین کے مطابق…

بغداد میں ہزاروں مظارہرین کا امریکی سفارت خانے پر حملہ

بغداد(نیوز پلس / مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو روز قبل ایک امریکی فضائی کاروائی کے نتیجے میں پچیس ایران نواز جنگجوں کی ہلاکت کے بعد ہزاروں مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر حملہ کر کے شدید نقصان پہنچایا۔ امریکی سفارت خانے کے…

شہری کراچی پولیس کی مدد کریں اور ہوائی فائرنگ سے گریز کریں۔سرفراز احمد کا مداحوں کو پیغام

کراچی (نیوز پلس) سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی جانب سے اپنے مداحوں کو نئے سال 2020 کی آمد کی خوشیوں پر امن طریقے سے منانے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نئے سال میں پر فائرنگ کرنے سے گریز کریں۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی درخواست پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More