پنجاب میں امن اور گورننس کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم عمران خان
لاہور (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، چیف سیکریٹری اور آئی جی نے ملاقاتیں کیں،اس موقع پر وزیر اعظم نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری کو ہدایت کی عوام کی خدمت کرنا آپ کا اوّلین فرض ہے، کسی سیاسی شخصیت کا…