Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

اکتوبر 2019

رحیم یار خان کے قریب تلواری اسٹیشن پر تیز گام ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی۔71 افراد جاں بحق،درجنوں…

رحیم یار خان (نیوز پلس) رحیم یار خان کے قریب تلواری اسٹیشن پر تیز گام ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 سے تجاوز، متعدد افراد زخمی۔ ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ افسوسناک واقعہ…

وزیراعظم عمران خان کا تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے رحیم یار خان کے قریب تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی فوری انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔سماجی رابطے پر ٹویٹ میں وزیر اعظم نے رحیم یار خان کے…

شیخ رشید کا سانحہ تیز گام کے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ جبکہ زخمیوں کے لئے 5 لاکھ روپے…

لاہور (نیوز پلس) ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے سانحہ تیز گام کے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ جبکہ زخمیوں کے لئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کراچی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کی آمد ورفت بحال ہو…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لیاقت پور میں ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور (نیوز پلس) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لیاقت پور میں ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔انہوں نے ٹرین میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق مسافروں کے…

23 ماہ میں قوم کے لوٹے گئے 71 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائے۔ چیئرمین نیب جسٹس…

سکھر(نیوز پلس) چیئرمین قومی احتساب بیوروجسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، بد عنوان عناصر سے لوٹی ہوئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔نیب چہرے نے بلکہ کرپشن کے کیس دیکھتا ہے۔…

امن و امان برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ایس ایس پی ساوٗتھ کراچی شیراز نذیر عباسی

کراچی(نیوز پلس)ایس ایس پی ساوٗتھ کراچی شیراز نذیر عباسی کہتے ہیں کہ امن و امان پہلی ترجیح ہے اس کو برقرار رکھنے کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں جائیں گے انہوں نے کہا کہ پولیس اب پہلے سے کہیں زیادہ ہو شیار اور چوکنا رہتی ہے کسی بھی نا…

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سفارش کر دی

اسلام آ باد (نیوز پلس) غریب عوام پر پٹرول بم گرنے کو تیار،اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سفارش کر دی۔اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔با وثق ذرائع کا کہناہے کہ آئل اینڈ گیس…

سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(نیوز پلس)سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب، شناختی کارڈ کی شرط پر خریدو فروخت پر کارروائی 31 جنوری تک مؤخر۔تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور…

پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(نیوز پلس)پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کی تقاریب منعقد کی گئیں جبکہ دیوالی کی مرکزی تقریب راولپنڈی میں واقع کرشنا مندر صدر کباڑی بازار میں ہوئی جہاں پر ہندوو اورسکھ برادری سے تعلق رکھنے والے…

بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر حکومت پاکستان نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز پلس) سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر حکومت پاکستان نے یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ یادگاری سکے کے ایک رخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان کندہ ہے جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More