Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

ستمبر 2019

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو ہٹا دیاگیا

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو ہٹانے اور ان کی جگہ سابق سفیر منیراکرم کی تعیناتی کی با ضابطہ منظوری دے دی۔وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک میں سفیروں کی بڑے پیمانے…

قومی اسمبلی اجلاس:اپوزیشن کا ڈپٹی اسپیکر خالی نشست پر انتخاب کا مطالبہ

اسلام آ باد (نیوز پلس)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبیونل کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس کے…

پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر پی ایس ایل 2020 کے تمام میچز پاکستان میں…

لاہور(نیوز پلس)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی کی زیر قیادت پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں تمام 6 فرنچائزوں کے نمائندے بھی موجود تھے اس اہم اجلاس میں پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں ایک…

قومی اسمبلی میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ء میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(نیو پلس) قومی اسمبلی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ء میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا اس ترمیمی بل کے تحت منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کی سزائیں بڑھا دی جائیں گی جبکہ مشکوک لین دین میں ملوث افراد کو دس سال تک سزا مل…

نیازی کا ہر وعدہ دھوکا اور ہر نعرہ جھوٹا نکلا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی(نیوز پلس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’نیازی‘ کا ہر وعدہ دھوکا اور ہر نعرہ جھوٹا نکلا، عوام کے ساتھ مل کر نالائق ’کٹھ پتلی‘ اور نا اہل حکومت کو گھر بھیجیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں خود کش حملہ: ایک سکیورٹی اہلکار شہید، تین زخمی

لورالائی (نیوز پلس) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر زراعت کالونی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے میں پولیس ایگل سکواڈ کا…

پاکستان کا کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو دعوت دینے کا…

اسلام آباد(نیوز پلس) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری بابا گورونانک کی 550 ویں جنم دن کے موقع پر افتتاحی تقریب میں سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ…

وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر فقید المثال استقبال

اسلام آ باد (نیوز پلس)عالمی فورم پر پاکستان کی بہترین نمائندگی کرنے اور مسئلہ کشمیر کواحسن انداز سے اُجاگر کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔ "ہیرو میرا ہیرو" کہتے ہزاروں کی تعداد میں پاکستان تحریک…

یمن کے حوثی باغیوں کا ہزاروں کی تعداد میں سعودی فوجیوں کو پکڑنے اور ہلاک کرنے کا دعویٰ

صنعا(نیوز پلس / مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے ہزاروں کی تعداد میں سعودی فوجیوں کو پکڑنے اور ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے سعودی قصبے نجران کے قریب بڑی کارروائی…

پاکستان کی مسلح افواج کا شمار دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست میں 15 ویں نمبر

اسلام آ باد (نیوز پلس) پاکستان کی مسلح افواج نہ صرف اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے بلکہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ پاک فوج کا شمار دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست میں 15 ویں نمبر پر کیا گیا ہے۔گلوبل فائر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More