Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

اگست 2019

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

کراچی(نیوز پلس) محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یوم عاشور دس ستمبر منگل کو ہو گی۔محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم محرم اور ہجری سال 1441ھ کا آغاز یکم ستمبر کو ہوگا جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل ہو گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…

انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین جنگ لڑنے والی فوج بنا دیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور(نیوز پلس) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین جنگ لڑنے والی فوج بنا دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا کی ویب ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیلی بھارت کا یکطرفہ اقدام ہے۔او آ ئی سی

اسلام آباد(نیوز پلس)عالمی تنظیم او آئی سی نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر ایک مرتبہ پھر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیلی بھارت کا یکطرفہ اقدام ہے۔ اقوام متحدہ…

5502 کنال اراضی کے مالک دونوں بھائی اب اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنا چکے ہیں۔پیٹیشنر رئیس احسن…

ملتان(نیوزپلس) کیس کے پیٹیشنر رئیس احسن عابدنے نیب پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ5502 کنال اراضی کے مالک دونوں بھائی مخدوم خسرو بختیار اور ان کے بھائی مخدوم ہاشم جواں بخت اب اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنا چکے ہیں لیکن نیب دونوں وزرا…

ڈینگی سے دو سو سے زائد چینی افراد متاثر ہو ئے ہیں۔صوبائی وزارت صحت سندھ

کراچی(نیوز پلس)ڈینگی نے کراچی کا رخ کر لیا، شہر میں ایک ہی مقام سے دو سو سے زائد ڈینگی کے مریض سامنے آگئے ہیں، صوبائی وزیر صحت سندھ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہاکس بے میں اٹامک انرجی پلانٹ میں کام کرنے والے دو سو چائینز باشندے متاثر…

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق عالمی میڈیا پر رپورٹس تشویشناک ہیں۔وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق عالمی میڈیا پر رپورٹس تشویشناک ہیں، دنیا سنگین معاملے کو خطرے کی گھنٹی سمجھے، مقبوضہ وادی پر غاصبانہ قبضہ بھی اسی بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔سماجی را بطے ویب…

ہم عمر کوٹ میں ہندو برادری کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان میں مذہبی آزادی دنیا دیکھ رہی ہے۔وزیر خارجہ شاہ…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مودی اور جے شنکر سن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور شنکرسن لیں، تم لوگ سری نگر میں مسلمانوں کے سامنے کھڑے نہیں ہوسکتے، آ ج ہم عمر کوٹ میں ہندو برادری کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان میں مذہبی آزادی دنیا دیکھ…

حکومت کامقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر عالمی کانفرنس…

اسلام آباد (نیوز پلس) حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر عالمی کانفرنس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے…

پاکستان کے آرمی چیف غیر سیاسی اور پروفیشنل ہیں۔کانگریشنل ریسرچ سروس

امریکی کانگریس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیکیورٹی اور خارجہ اور پالیسی پر فوج کا اثر و رسوخ نمایاں،لیکن رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ملک کے آرمی چیف غیر سیاسی اور پروفیشنل ہیں۔امریکی قانون سازوں کے لیے کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی…

لاہور کی احتساب عدالت نے گجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی می غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں راجا پرویز…

لاہور کی احتساب عدالت نے گجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہنم رہنما ء اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More