ہم پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے بحیثیت ادارہ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اپنے خطاب میں آرمی چیف نے یہ بھی کہا کہ ہمارےپاس ہر طرح کی صلاحیت موجود ہے جو پاکستان کو عروج پر لے جا سکتی ہے، مسلمان کیلئے نا اُمیدی کفر ہے

ہم پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے بحیثیت ادارہ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

پاک فوج  کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے بحیثیت ادارہ ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں اور مکمل جاں فشانی اور قلب و روح کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

فوڈ سیکیورٹی پر  قومی سمینار سے خطاب میں چیف آف آرمی سٹاف جرنل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان نے ترقی کی منازل طے کرنی ہیں، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔

اپنے خطاب میں آرمی چیف نے یہ بھی کہا کہ ہمارےپاس ہر طرح کی صلاحیت موجود ہے جو پاکستان کو عروج پر لے جا سکتی ہے، مسلمان کیلئے نا اُمیدی کفر ہے۔

سپہ سالار عاصم منیر کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں کے لئے دو ہی حالتیں ہیں جب اس پر مصیبت آتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے جب خوشی ملتی ہے تو شکر ادا کرتا ہے ۔

آرمی چیفسید عاصم منیرفوڈ سیکیورٹی
Comments (0)
Add Comment