ہانیہ عامر کی نئے فوٹو شوٹ کی دھوم

ہانیہ عامر کی نئے فوٹو شوٹ کی دھوم

اسلام آباد:  پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی، مداح سحر میں مبتلا ہوگئے۔

ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے حال ہی میں اپنے سوشل پلیٹ فارم انسٹا گرام کے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ شیئر کیں ،

چلبلی شخصیت کی مالک ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کیا گیا خوبصورت فوٹو شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے، ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ میں کسی حقیقی باربی ڈول سے کم نہیں لگ رہیں۔

ہانیہ عامر کی اس پوسٹ کو ہزاروں صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے مداح کھل کر ان کی تعریفیں کر رہے ہیں ۔

پاکستان شوبز انڈسٹریہانیہ عامر
Comments (0)
Add Comment