ہانیہ عامر کی سرخ ساڑھی میں تصاویر، فیشن کی دنیا میں ہلچل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی سرخ جوڑے میں نئی تصاویر نے مداحوں کو بھا گئیں۔
ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، تصاویر نے نہ صرف پاکستان بلکہ سمندر پار بھی سب کی توجہ حاصل کر لی۔ تصاویر اور مختصر ویڈیو میں ان کی حسین ادائیں انکے مداحوں کو بھا گئیں،
اداکارہ کے حسین سرخ ساڑھی کو زیب تن کر کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصاویر جاری کیں جن میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہو رہا ہے۔
مذکورہ تصاویر میں ہانیہ عامر نے سرخ ساڑھی میں بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔
اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے معروف ڈیزائنر کی سرخ ساڑھی زیب تن کی اور تقریب میں اپنے حسن سے چار چاند لگا دیے۔